آسٹريا میں حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام
کوڈ: 323964 تاریخ: 2012/06/22 - 14:12مآخذ: قرآنی خبررساںprint

آسٹريا میں حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

آسٹريا كے دارالحكومت "وين" كے اسلامی مركز "امام علی (ع)" میں 3 شعبان حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا گيا ہے۔ 

 آسٹريا میں حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام
ابنا: وين كے مركز اسلامی امام علی (ع) كی طرف سے شعبان كی تمام عيدیں جيسے 3 شعبان ولادت حضرت امام حسين (ع)، 4 شعبان ولادت حضرت عباس (ع) قمر بنی ہاشم، اور 5 شعبان ولادت حضرت امام سجاد (ع) كی مناسبت سے تمام عالم اسلام كو مبارك باد پيش كی ہے۔

ياد رہے كہ اس مركز كی طرف سے تمام مسلمانوں كو اس جشن میں شركت كی دعوت دی ہے۔
.......
/169


 




ایمیل:
نام:
پیغام:
سیکورٹی کوڈ
erfan
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین