| کوڈ: 331470 | تاریخ: 2012/07/24 - 19:58 | مآخذ: مہر نیوز | print |
اسرائیل سیکڑوں صہیونیوں نے خود سوزی کی دھمکی دی ہے |
ابنا: اسرائيل کے مختلف اداروں نے کو حال ہی میں ایسے ٹیلیفون موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے ان کی مدد نہ کی تو وہ خود سوزی کریں گے، واضح رہے کہ ایک 50 سالہ اسرائیلی موشہ سلمیان نے ایہود شہر میں معاشی مشکلات کے بعد خود کو کل آگ لگا دی تھی اس ہفتہ میں خود سوزی کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔
.....
/169