| کوڈ: 331669 | تاریخ: 2012/07/25 - 16:32 | مآخذ: جنگ | print |
لاہور گندم کي برآمد پر مکمل پابندي عائد کرنے کا مطالبہ |
ابنا: لاہور سے جاري بيان ميں بلا ل صوفي نے کہاکہ ملک ميں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہيں ليکن اگر حکومت نے برآمد جاري رکھي توقلت کا خطرہ ہے اور قيمتيں بھي بڑھ سکتي ہيں،بلا ل صوفي نے کہا کہ عالمي منڈي ميں گندم کي کمي شدت اختيار کر رہي ہے،قيمتوں ميں بھي اضافہ ہوا ہے، صورتحال کو ديکھتے ہوئے گندم کي برآمدپرپابندي عائدکرنے سے ملک کو 100 ارب روپے کا فائدہ ہو گا اور اپريل تک گندم کي قلت بھي نہيں ہو گي .
.......
/169