| کوڈ: 333388 | تاریخ: 2012/07/31 - 20:28 | مآخذ: شیعت نیوز | print |
کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ، اصغر زخمی |
ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اصغر نامی شیعہ مومن کو نارتھ کراچی میں نشانہ بنایا۔ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نواجوان اصغر کے جسوم کے مختلف حصوں میں پانچ ،گولیاں لگی آخری اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے مومن کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تمام مومنین و مومنات سے زخمی ہونے والے اصغر کے لیے دُعائے صحت کی التماس ہیں۔
.....
/169